زنادقہ - زَنادِقَةٌ

ایک ایسا گروہ جو بظاہر مسلمان ہونے کا دعوی کرتا ہے، لیکن اندر کفر چھپائے رکھتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

صابی فرقہ - صابِئَةٌ

کفار کی ایک جماعت، جو فرشتوں اور ستاروں کی پرستش کرتی ہے۔ جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ اہلِ کتاب کا ایک گروہ ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اہلِ کتاب - كِتابِيُّون

کتابی کا اطلاق یہودی یا نصرانی پر ہوتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

مجوس - مَجُوسٌ

کافروں کا ایک گروہ جو آگ، سورج اور چاند کی عبادت کرتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

خواہشات کے پیروکار - أهل الأهواء

وہ بدعتی گروہ اور فرقے جو مسلمانوں میں پیدا ہوئے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اہلِ کتاب - أَهْلُ الْكِتَابِ

یہود و نصاری اپنے متعدد فرقوں کے ساتھ

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اِباضیہ - إباضية

خوارج کا ایک فرقہ جو عبداللہ بن اباض تمیمی کی طرف منسوب ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اشاعرہ - أشاعرة

اشاعرہ، بدعتی متکلمین کا ایک فرقہ ہے، جو ابو الحسن علي بن إسماعيل اشعری کی طرف منسوب ہے۔ اس فرقے کے اصولوں کی ابتدا اہلِ کلام کے رجحانات سے ہوئی۔ پھر اس نے اپنے مذہب میں جہمیہ اور معتزلہ کے بہت سارے اصول درآمد کر لیے، بلکہ فلسفیوں کے اصول بھی شامل کر لیے اور بہت سے سے مقامات میں خود اشعری کے اقوال کی بھی مخالفت کی۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اہلِ کلام - أهل الكلام

وہ گروہ، جس نے علمِ کلام اور اس کے فلسفیانہ قواعد کو اعتقادی مسائل میں اپنا منہجِ استدلال بنایا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

ثنویت - ثنوية

ایک مجوسی فرقہ جو یہ اعتقاد رکھتا ہے کہ کائنات کی تخلیق دو اصل چیزوں یعنی نور اور ظلمت سے ہوئی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

ہندو مت - هِنْدُوسِيَّةُ

بت پرستی کی بنیاد پر قائم ایک مذہب، جس کا ظہور ہندوستان میں ہوا اور جسے ہندوستان کی اکثریت نے اپنایا ہوا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

قادیانیت - قاديانية

ایک باطنی فرقہ جو مرزا غلام احمد ہندوستانی قادیانی کی طرف منسوب ہے، جس کی وفات 1908ء میں ہوئی اور جو ختم نبوت کا انکاری تھا اور اللہ تعالیٰ کو انسان کے مشابہ قرار دیتا تھا، تناسخِ ارواح و حلول کا قائل تھا اور جہاد کے حرام ہونے کی بات کہتا تھا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

مرجئہ - مرجئة

ایک وصف، جس کا اطلاق ہر اس شخص پر ہوتا ہے، جو عمل کو ایمان سے مؤخر (الگ) کرتا ہے اور اسے ایمان کے مسمی میں داخل نہیں کرتا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

معتزلہ - معتزلة

اہلِ بدعت کا ایک فرقہ جو عمرو بن عبید اور واصل بن عطاء کا پیروکار ہے۔ اس فرقے کے لوگہ پانچ اصولوں کے قائل ہیں، جو یہ ہیں: توحید، عدل، وعدہ و وعید، ایمان اور کفر کے مابین ایک مرتبے کا وجود اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر۔ انھوں نے دراصل ان اصولوں کے پردے میں بہت سے باطل معانی چھپا رکھے ہیں، جو ان کے متبادر شرعی معانی سے الگ ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

مہدیہ - مهدية

ایک تحریک جو محمد بن احمد بن عبد الله سوداني کی طرف منسوب ہے۔ سنہ 1302ھ میں وفات پانے والے اس شخص کا لقب مہدی تھا۔ اس نے دعوی کیا تھا کہ وہ معصوم اور مہدی منتظر ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

وُجودیہ - وجودية

ایک فلسفیانہ، ادبی اور الحادی مکتبِ فکر، جو اپنی توجہ فرد کے وجود اور اس کی خصوصیات کو ظاہر کرنے پر مرکوز رکھتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

یزیدیہ - يزيدية

اباضیہ کا ایک فرقہ جو یزید بن انیسہ کا پیروکار ہے، جس کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ عجم سے ایک نبی بھیجے گا اور اس پر یک بارگی آسمان سے ایک کتاب نازل کرے گا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

یہودیت - يهودية

عبرانیوں، جو ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند اسرائیل (یعقوب علیہ السلام) کی ذریت سے ہیں، کا مذہب، جن کا گمان ہے کہ وہ موسی علیہ السلام کے مذہب کی پیروی کرتے ہیں۔ یہ گمراہ لوگ ہيں، کیوں کہ انھوں نے اس بر حق دین میں تحریف کر ڈالی تھی، جو موسی علیہ السلام ان کے پاس لے آئے تھے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

کمیونزم - شيوعية

ایک اباحیت پسند یہودی فکری و اقتصادی تحریک جو لا مذہبیت، انفرادی ملکیت کے خاتمے اور پیدوار میں تمام لوگوں کی یکساں شراکت کی بنیاد پر قائم ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

فرقۂ ناجیہ - الفِرْقَةُ النَّاجِيَةُ

وہ اہلِ حق جو قرآن و سنت اور صحابہ و تابعین کے فہم کا تمسک رکھنے والے اور دنیا میں گمراہی اور فتنوں سے اور روزِ قیامت اللہ تعالیٰ کے عذاب سے محفوظ رہنے والے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

فلاسفہ - فَلْسَفَةٌ

لوگوں کی ایک جماعت، جس کا منہج باہر سے تھونپی جانے والی ہر قید یا تسلط سے آزاد ہوکر اس طرح عقلی استدلال کرنا ہے کہ عقل وحی وغیرہ کے بارے میں فیصلہ کن انداز میں کام کرے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اثنا عشریہ - اثنا عشرية

اثنا عشریہ، شیعہ کے فرقوں میں سے ایک فرقہ ہے، جو اہلِ بیت میں سے بارہ آدمیوں کی امامت کا عقیدہ رکھتا ہے۔ اس کے دعوے کے مطابق ان لوگوں کی امامت نبی ﷺ کی نص سے ثابت ہے اور ہر امام اپنے بعد والے کو اس کی وصیّت کرتا رہا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

اسماعیلیہ - إسماعيلية

ایک باطنی گروہ، جو اسماعیل بن جعفر صادق کی طرف منسوب ہے۔ اس فرقے کے افراد یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ محمد بن اسماعیل کی نسل سے ایک معصوم اور منصوص علیہ امام کا موجود ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تقیہ پر بھی ایمان رکھتے ہیں اور تناسخ (یعنی مرنے کے بعد روح کے ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل ہونے) کے بھی قائل ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

امامیہ - إمامية

امامیہ ایک گمراہ شیعہ فرقہ ہے۔ یہ بارہ اماموں کے قائل ہیں، جو بھول چوک اور صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے معصوم ہیں۔ یہ لوگ امام کے لوٹنے، غائب ہونے اور تقیہ کے استعمال وغیرہ پر ایمان رکھتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

بہائیت - بهائية

بہائیت: ایک باطنی فرقہ ہے، جو کہ مرزا حسین علی شیرازی کی طرف منسوب ہے، جس کا لقب بہاء اللہ تھا۔ بہائی حلول و اتحاد، تناسخ اور خلود کائنات کے قائل ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ یہ انبیا کے معجزات اور جنت و جہنم کے بھی منکر ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

تیجانیہ - تيجانية - تحذف

تیجانیہ: ایک صوفی سلسلہ، جس کی بنیاد احمد بن محمد تیجانی نے رکھی تھی۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

بوہرہ - بُهَرَة

يہ فرقہ اسماعيلى شیعہ فرقے کی ایک شاخ ہے، جو كہ امام مستعلى كى امامت كی قائل ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

بدھ مت - بوذية

ایک بت پرست مذہب، جس کا عقیدہ ہے کہ گوتم بدھ اللہ کا بیٹا ہے، جو انسانیت کو اس کے مصائب اور مشکلات سے نجات دینے والا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

جبریہ - جبرية

ایک فرقہ، جس کا یہ عقیدہ ہے کہ لوگ اپنے افعال پر مجبور محض ہیں اور انھیں کوئی اختیار اور قدرت حاصل نہیں ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

جعفریہ - جعفرية

امامی شیعہ کا ایک فرقہ، جو جعفر بن محمد صادق کے پیروکار ہے۔ اس فرقے کے لوگ یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ قرآن تحریف شدہ ہے، ان کے ائمہ معصوم ہیں اور بجز چند کے باقی صحابہ (رضی اللہ عنہم) کافر ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

جین مت - جينية

ایک بُت پرست اور شرکیہ مذہب جو ہندو مت سے نکلا ہے۔ اس کے ماننے والے تناسخِ ارواح اور خالق کے انکار وغیرہ کا عقیدہ رکھتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

جہمیہ - جَهْمِيَّةٌ

متکلمین کا ایک گمراہ فرقہ، جو جَہْمْ بن صفوان کے پیروکار ہے، جو اللہ تعالی کے تمام صفات کا انکار کرتا ہے اور یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ ایمان مجرد معرفت کا نام ہے اور قرآنِ مجید مخلوق ہے، وغیرہ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

حروریہ - حَرُورِيَّةُ

خوارج کا ایک گروہ، جو کوفہ کے قریب ’’حروراء‘‘ نامی ایک مقام پر اکٹھا ہوا تھا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

خوارج - خوارج

وہ لوگ جو گناہوں کی وجہ سے تکفیر کرتے ہیں اور مسلمانوں کے حکمرانوں اور ان کی جماعت کے خلاف خروج (بغاوت) کرتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

دینِ حنیفی - حنيفية

خالص اللہ کی عبادت کرنا اور بتوں کی پوجا سے اعراض کرنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

حَشوِیّہ - حشوية

یہ ایک لقب ہے، جس کا اطلاق اہلِ بدعت أہلِ سنت والجماعت پر کرتے ہیں۔ ان کے دعوے کے مطابق اہل سنت تمام احادیث کو بغیر کسی تصحیح و تضعیف کی تمیز کے جمع کرتے ہیں۔ یا پھر اس لیے کہ یہ عام لوگ ہیں، جو کوئی سمجھ بوجھ اور معرفت نہیں رکھتے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

روافض - رافضة

ایک فرقہ جو اہل بیت کی حمایت اور ان سے محبت کا دعوے دار ہے۔ ساتھ ہی ابو بکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہما اور بجز چند ایک کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ سے براءت کا اظہار کرتا ہے، ان کی تکفیر کرتا ہے اور انھیں سب وشتم کا نشانہ بناتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

سامری فرقہ - سامرة

سامر کی طرف منسوب ایک یہودی مذہبی گروہ۔ اس کے کچھ مخصوص عقائد ہیں جو یہودیت سے میل نہیں کھاتے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

زیدیہ - زيدية

شیعی فرقوں میں سے ایک فرقہ، جو زید بن علی بن حسین کا پیروکار ہے۔ اس کا عقیدہ ہے کہ مرتکبِ کبیرہ مخلد فی النار ہوگا، ظالم حکمرانوں کے خلاف بغاوت جائز ہے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کی خلافت صحیح ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

سلیمانیہ - سليمانية

یہ سلیمان بن جریر زیدی کے پیروکار ہیں، جو عثمان رضي الله عنه کو کافر گردانتے ہیں۔ (والعیاذ باللہ)

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

سکھ - سيخ

ایک ہندوستانی مذہبی جماعت، جو ایک نئے دین کی طرف دعوت دیتی ہے۔ اس کا خیال ہے کہ یہ اسلام اور ہندومت دونوں مذاہب کا آمیزہ ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

شیعہ - شِيعَةٌ

’شیعہ‘ کا اطلاق دو معنی پر ہوتا ہے : ایک ایسا فرقہ جو آل بیت کی محبت کا دعوی کرتا ہے، مسلمانوں کے عقیدے و عمل کی مخالفت کرتا ہے اور ان سے جنگ کرتا ہے۔ دوسرا ’شیعہ‘ ہر اس آدمی کا نام ہے جس نے علی رضی اللہ عنہ کو ان سے قبل والے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم پر فوقیت دی اور یہ خیال کیا کہ اہلِ بیت خلافت کے زیادہ حق دار تھے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

صہیونیت - صهيونية

ایک یہودی سیاسی تنظیم، جس کا مقصد فلسطین میں ایک یہودی مملکت کا قیام ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

سیکولرزم - عِلْمانِيَّةُ

قومی یا انفرادی سطح پر زندگی کو غیر مذہبی بنیاد پر قائم کرنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

قرامطہ - قرمطة

ایک باطنی اور تخریبی تحریک، جو حمدان بن اشعث نامی ایک شخص کی طرف منسوب ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

ماتریدیہ - ماتريدية

متکلمین کا ایک فرقہ جو ابو منصور ماتریدی کار پیرو کار ہے۔ اس فرقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایمان صرف دل کی تصدیق کا نام ہے اور کلام اللہ سے مراد اللہ کا کلام نفسی ہے، جسے سنا نہیں جاسکتا۔ ساتھ ہی یہ لوگ عقل کو کتاب وسنت پر مقدم رکھتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

ماسونیت - ماسونية

یہ ایک یہودی فکری و سیاسی خفیہ تنظیم ہے، جس کا مقصد کفر و فساد کی نشر و اشاعت کرنا اور دیگر مذاہب و اخلاقِ فاضلہ کے خلاف محاذ آرائی کرنا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

فرقۂ نصیریہ - نصيرية

گمراہ ترین باطنی فرقوں میں سے ایک فرقہ جو ابو شعیب محمد بن نصیر نمیری کی طرف منسوب ہے، جو کہ حسن بن علی عسکری کا آزاد کردہ غلام تھا۔ اس فرقہ کا یہ ماننا ہے کہ علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ (نعوذ باللہ) الٰہ ہیں۔ یہ محارم اور حرام اشیا کے مباح ہونے کے بھی قائل ہیں اور آخرت کے دن کا انکار بھی کرتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

نصرانیت - نَصْرانِيَّةُ

نصرانیت نصاری کا دین ہے، جو عیسی علیہ السلام کے پیروکار ہونے کا دعوی کرتے ہیں اور ان کی کتاب انجیل ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

ناصبی فرقے کے لوگ - نواصب

وہ فرقہ جو زبانی یا عملی طور پر علی رضی اللہ عنہ اور ان کے اہلِ بیت سے دشمنی رکھتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

مشائیت - مشَّائية

یہ ارسطو مقدونی (322 - 384 قبل مسیح) کے پیروکار ہیں، جو رب کے علم اور جسموں کو دوبارہ اٹھائے جانے کے انکار جیسے بہت سے باطل عقائد و افکار کا حامل تھا۔ انھیں یہ نام اس لیے دیاگیا، کیوں کہ ارسطو اپنے تلامذہ کو چلتے بھرتے تعلیم دیا کرتا تھا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

زرتشتی - زَارَادشِتيَّة

زرتشتی ایک آتش پرست مذہب ہے، جو دو معبودوں کا عقیدہ رکھتا ہے۔ پہلا خیر کا معبود یعنی اہرمزدا اور دوسرا شر کا معبود یعنی اہرمن۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

دہریہ - دَهْرِيَّةٌ

ایک ایسا گروہ جو عالم کے ہمیشہ باقی رہنے اور اس کے کبھی فنا نہ ہونے پر ایمان رکھتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

وسطیت ،اعتدال ۔ - وسطية

وسطیت: ’افراط و تفریط‘ یا ’غلو و تقصیر ‘پر مشتمل دو امور یا دو اطراف کے مابین اعتدال و توازن۔ کسی شے کے ’وسط‘ سے مراد اس کا معتدل حصہ ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

سَنُّوسی تحریک، سنوسیت - سَنُوسِيَّةُ

-

میں ترجمہ: انگریزی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

فرقۂ کلابیہ - كُلّابِيَّةُ

الكُلّابِيَّةُ: ابن کُلاّب کی طرف نسبت ہے۔ اس سے مراد کُلّابیہ فرقہ ہے، اس فرقے کو یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ لوگ عبد اللہ بن کُلاب القطّان البصری نامی ایک شخص کی پیروی کرتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

فرقۂ کرّامیہ - كرامية

الكَرّامِيَّةُ: یہ 'كَرَّام' کی طرف نسبت ہے۔ 'كَرَّامِيَّة' سے مراد 'کرامیہ فرقہ' ہے۔ انہیں یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ محمد بن کرّام نامی ایک شخص کی اتباع کرتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

فرقۂ نجدات - نجدات

نجَدات یہ نجْدَہ کی طرف منسوب ہے، اس سے مراد فرقۂ نجدات ہے۔ ان کا یہ نام اس لیے پڑا کیوں کہ یہ لوگ قبیلۂ بنی حنیفہ کے ایک نجدہ بن عامر حروری حنفی نامی آدمی کی پیروی کرتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

فرقہ نجّاریہ - نجارية

نجّاریہ یہ نجّار کی طرف نسبت ہے، اس سے مراد فرقہ نجّاریہ ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس فرقے کے لوگ الحسین بن محمد النجّار کے پیرو ہیں۔