English "I‘wijāj": crookedness, curvature. Opposite: "istiwā" (straightness). It is derived from "‘awaj", which means tangible or intangible crookedness. Other meanings: deviation; twisting; misguidance, disagreement.
اردو ٹیڑھ پن اور جھکاؤ، ’اِعْوِجَاج‘ کی ضد برابر اور سیدھا ہونا ہے۔ ’عَوَج‘ کا اصل معنی کسی چیز میں رغبت رکھنا ہے خواہ یہ رغبت حسّی ہو یا معنوی۔ اس کے علاوہ یہ انحراف، موڑ، کجی اور اختلاف کے معنوں میں بھی آتا ہے۔
Русский Арабское слово "аль-и"виджадж" (искривление, кривизна) означает изгиб и отклонение от прямого состояния. Противоположностью "аль-и"виджаджу" выступает "аль-истива" (ровность) и "аль-истикама" (прямота). Корневой основой "аль-и"виджадж" является слово "аль-"авадж" означающее отклонение в чем-либо, будь то в прямом или переносном смысле. Близкими по значению словами являются: "аль-инхираф" (отклонение от нормы), "аль-ильтива" (свертывание), "аз-зайг" (уклонение), "аль-ихтиляф" (отличие).
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.