تقسیم، میراث کی تقسیم - تَقْسِيمٌ

ترکہ میں ورثاء کے حقوق متعین کرنا اور ان کے حق داروں میں انہیں بانٹنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

پردۂ بکارت کو زائل کرنا - افْتِضاضٌ

جماع یا جنایت کے ذریعہ عورت کے پردۂ بکارت کو زائل کرنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

چہرے اور سر پر آنے والا زخم - شِجاجٌ

وہ زخم جو انسان کے سر اور چہرے پر آتے ہیں ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

دونوں ہاتھوں اور دونوں قدموں کی انگلیوں کی ہڈیاں۔ - سُلامَى

دونوں ہاتھوں اور دونوں پیروں کی انگلیوں کی ہڈیاں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

أرْش، زخم، زخم کا تاوان - أَرْشٌ

وہ رقم جو بےعیب اورعیب دار شے کی قیمت کے فرق سے حاصل ہوتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

علاج معالجہ، طبی علاج - تَطْبِيبٌ

طبیب کا مریض کو دوا دینا اور بیماریوں سے اس کا علاج کرنا۔

میں ترجمہ: اردو انڈونیشیائی زبان

بنت مخاض، اونٹ کا مادہ بچہ جو دوسرے سال میں داخل ہو چکا ہو۔ - ابْنَةُ مَخاضٍ

بنت مخاض اس اونٹنی کو کہتے ہیں جو اپنی عمر کا ایک سال مکمل کرکے دوسرے سال میں داخل ہو چکی ہو تاہم دوسرا سال پورا نہ ہوا ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

خصیے - أُنْثَيانِ

خصیتین

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

کلائی - سَاعِدٌ

وہ عضو جو کہنی اور ہتھیلی کے درمیان ہوتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

لنگڑاپن - عَرَجٌ

ٹانگ میں کسی بیماری کے باعث چلنے کے دوران کسی ایک جانب جھک جانا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کے تھوڑے سے بال - عَنفَقَةٌ

نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان اگے ہوئے بال۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض ہے جو آہستہ آہستہ اس عضو کو ختم کردے۔ - أَكِلَةٌ

کسی عضو کو لاحق ہونے والا ایسا مرض جو اسے آہستہ آہستہ ختم کردے حتی کہ اس شخص کی موت واقع ہو جاۓ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

براجم، انگلیوں کی پشت پر موجود جوڑ۔ - بَراجِمٌ

وه گِرہیں اورجوڑ جو انگلیوں کی پشت پر پائے جاتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

کسی عضو کا بیکار ہونا، لنجا پن، شل ہوجانا، فالج۔ - شَلَلٌ

کسی عضو کے بذات خود باقی رہتے ہوئے اس کی حرکت اور کام ختم ہوجانا، بایں ہمہ اس عضو سے مطلوب منفعت کا زائل ہوجانا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

ہونٹ - شَفَةٌ

گوشت کا وہ بیرونی حصہ جو منہ کو گھیرے ہوئے ہوتا ہے ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

پپوٹے کا کنارہ - شَفْرُ العَيْنِ

پپوٹے کا کنارہ جہاں بال اگتے ہیں ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

شرمگاہ کا لب - شُفْرُ الفَرْجِ

عورت کی شرمگاہ کے دونوں اطراف کا گوشت جو شرمگاہ کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

دماغ کے اطراف پائی جانے والی باریک جھلی۔ - أُمُّ الدِّماغِ

وہ جھلّی جو(کھوپڑی کی) ہڈی کے نیچے اور بھیجے کے اوپر ہوتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

سر کی ہڈی کے اوپر والی کھال۔ - سِمْحاقٌ

وہ زخم جو سرکی ہڈی اور گوشت کے درمیان باریک کھال کو پہنچے ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو روسی زبان

دانت، داڑھ کے دانت - سِنٌّ

انسان کے منہ میں اُگنے والی ہڈی کو سِنّ کہتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو روسی زبان

گونگا - أَبْكَم

جو شخص سمجھ میں آنے والے کلام کے بولنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو، خواہ یہ پیدائشی ہو یا کسی دیگر سبب سے ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

آواز، صوت - صَوْتٌ

ہر وہ شے جو کان کے حاسہ سے سنی جاتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

پسلی - ضِلْعٌ

سینے کے پنجرے اور دونوں پہلوؤں کی چھوٹی اور ٹیڑھی ہڈی۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

رائیگاں، باطل - جُبارٌ

(وہ نقصان) جس میں کسی پر قصاص، دیت اور قیمت کی شکل میں کوئی ضمانت (تاوان) نہ ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

سَر، جسم کا سب سے بالائی حصہ - رَأْسٌ

جسم کا بالائی حصہ جس میں دونوں آنکھیں، منہ، ناک اور دونوں کان شامل ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

ناک کا بانسا، نلکی - قَصَبَةُ الأنفِ

سخت ہڈی جو ناک کے اوپر والے حصے میں ہوتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

ہاتھ کا گٹا - زَنْدٌ

انسان کے ذراع (بازو) کے ہتھیلی کے ساتھ ملنے کی جگہ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

چوپایے، مویشی - عَجْماءُ

چوپایے، مویشی جانور۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو بوسنیائی زبان روسی زبان

اَظافر (ناخن) - أظافر

اس سے مراد ہڈی کا وہ سخت مادّہ ہے جو انسان یا بعض جانوروں کے پیروں اور ہاتھوں کى انگلیوں کے کناروں کو ڈھانکتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

ٹیڑھ پن، کجی ۔ - اعْوِجَاجٌ

کسی چیز کی کجی اور اس کا سیدھا نہ ہونا، جیسا کہ مطلوب ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو روسی زبان

چھدری داڑھی والا - كَوْسَجٌ

وہ شخص جس کی داڑھی صرف اس کی ٹھوڑی پر اگی ہو، اس کے رخساروں پر نہ اُگی ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

چندھیاہٹ (بینائی کی کمزوری) - عَمَشٌ

اکثر آنکھ سے آنسو بہنے کے ساتھ بینائی کا کمزور ہونا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

اندھا پن، کور چشمی - عَمَى

دونوں آنکھوں سے بینائی کا ختم ہوجانا۔