English "Dabāb" (fog) is an accumulated water vapor. It swiftly spreads in the lower layers of the atmosphere. It increases in cold mornings and reduces visibility. It is generated when warm air passes through a cold area. Fog is common in coastal cities, i.e the cities which are close to the sea.
اردو ’ضَباب‘: پانی کا جمع شدہ بھاپ، جو فضائی غلاف کی نچلی پرتوں میں بہت جلد پھیل جاتا ہے۔ سردیوں میں صبح کے وقت زیادہ ہوتا ہے اور اس کی وجہ سے دیکھنے میں دِقّت آتی ہے۔ یہ اُس وقت پیدا ہوتا ہے، جب گرم ہوا سرد خطے سے گزرتی ہے۔ ساحلی شہروں میں یہ زیادہ ہوتا ہے۔
Indonesia Aḍ-Ḍabāb adalah uap air yang berkumpul, cepat menyebar di lapisan-lapisan bawah atmosfir, banyak muncul di pagi hari yang dingin dan mempersulit pandangan. Kabut ini terbentuk pada saat angin hangat berhembus di daerah yang dingin. Kabut banyak terjadi di kota-kota pesisir, yakni daerah-daerah yang berada di dekat laut.
English "Dabāb": fog; smoke-like clouds that cover the earth mostly on cold mornings in some areas. Derived from "idbāb", which means concealing/covering or gathering/collecting. Fog is called "dabāb" because it collects/accumulates, or because it conceals things.
اردو دھواں کی طرح کُہرا جو زمین کو ڈھانپ لے، جو بعض جگہ ٹھنڈی صبح کے وقت ہوتا ہے۔ ’ضَباب‘ اصل میں ’اِضباب‘ بمعنی اِخفاء یعنی چھپانا اور ڈھانپ لینا، سے ماخوذ ہے۔ اس کی ضد ظاہر ہونا اور واضح ہونا ہے۔ ’اِضباب‘ اجتماع کے معنی میں آتا ہے۔ ضَباب کا یہ نام اس لیے پڑا؛ کیوں کہ وہ اکٹھا ہوتا ہے اور اس لیے بھی کہ وہ اشیا کو پردے میں کردیتا اور چھپا دیتا ہے۔
Indonesia Awan yang menutupi bumi seperti asap dan banyak terdapat di pagi hari yang dingin dan beberapa tempat. Asal kata aḍ-ḍabāb adalah "al-iḍbāb", yaitu menyembunyikan dan menutupi. Lawannya aẓ-ẓuhūr dan al-wuḍūḥ (nampak dan jelas). Kata al-iḍbāb juga bermakna berkumpul. Kabut di pagi hari dinamakan aḍ-ḍabāb karena kabut tersebut berkumpul dan menutupi serta menyelimuti berbagai hal.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.