وہ رات جس میں چاند پوشیدہ ہوجاتا ہے۔ - سُرَرٌ

مہینے کے آخر کے ایک یا دو دن جن میں چاند چھپ جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو بوسنیائی زبان روسی زبان

کہر - ضَبابٌ

بہت جلد پھیل جانے والا گھنے بخارات، جو سطحِ زمین کو ڈھانپ لیتا ہے، اور منظر کو چھپا دیتے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان