English "Ighlāl" (misappropriation) is breach of trust, whether in public or private funds. It takes different forms, such as seizing Muslims' public funds illegally, stealing from the Zakah money, stealing the bonuses of laborers and employees, or embezzling state funds, etc.
اردو ’إِغْلاَل‘ کا معنی ہے امانتوں میں خیانت کرنا، چاہے یہ عوام كے مال میں ہو یا پھر کسی خاص مال میں ہو۔ اس کی کئی صورتیں ہوسکتی ہیں جیسے مسلمانوں کے عمومی اموال میں سے ناحق لینا، زکوۃ کے مال میں چوری کرنا، کارکنوں اور ملازمین کو ملنے والے تحائف اور قومی دولت میں غبن کرنا، ملک کے خزانوں سے چوری رکنا وغیرہ۔
Indonesia "Al-Iglāl" artinya pengkhianatan terhadap amanah, baik berupa harta umum atau harta khusus. Hal ini memiliki banyak bentuk, seperti mengambil harta umum kaum muslimin tanpa hak, mencuri harta zakat, hadiah para pekerja dan karyawan (pegawai), korupsi harta negara, dan sebagainya.
English "Ighlāl": betrayal esp. secret betrayal. "Ghulool" and "ighlāl": stealing from the war booty. It is derived from "ghall", which means permeating into something and hiding therein, preventing. "Ghull": handcuffs or collar.
اردو خیانت کرنا، ہر وہ شخص جو چوری چھپے خیانت کرے اس کے بارے کہا جاتا ہے: ”غَلَّ“ کہ اس نے خیانت کی۔ ’غُلُول‘ اور ’اِغْلَال‘ کا معنی جنگ سے حاصل شدہ مالِ غنیمت میں چوری کرنا بھی آتا ہے۔ غُلُول کا لفظ دراصل ’غَلّ‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: کسی شے کے درمیان گھس جانا، اس میں داخل ہوجانا اور اس میں چھپ جانا۔ ’غَلّ‘ کا معنی روکنا بھی آتا ہے۔ اسی معنی کے اعتبار سے گردن یا ہاتھ میں پڑی ہوئی بیڑی کو ’غُلّ‘' کہا جاتا ہے۔
Indonesia Pengkhianatan. Setiap orang yang berkhianat terhadap sesuatu secara sembunyi-sembunyi maka disebut "galla". Al-Gulūl dan al-iglāl juga bermakna mencuri harta rampasan perang. Al-Gulūl berasal dari kata "al-gallu", yaitu menyelinap, masuk, dan bersembunyi di antara sesuatu. Al-Gall juga bermakna pencegahan. Al-Gull –dibaca dengan mendamahkan huruf Gain- juga berarti belenggu di leher atau tangan.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.