English "Ashqās" (sing. shiqs): parts of something. It is derived from "tashqees", which means: the division of something among individuals. "Shaqees": partner. "Mishqas": long wide blade. Other meanings: piece, portion, section, part, share.
اردو اَشخاص یہ ’شِقْصٌ‘ کی جمع ہے جس کا معنی ہے کسی چیز کا ٹکڑا یا کچھ حصہ۔ ’شِقْصٌ‘ کا لفظ دراصل ’تَشْقِیص‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے: ’کسی شے کے ٹکڑے ٹکڑے کردینا‘۔ ’شَقِیص‘ کا معنی ہے: شریک وحصہ دار۔ ایک قول کی رو سے یہ دراصل ’مِشْقَص‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی ہے ’لمبا چوڑا پھل‘ (تیر وتلوار کا)۔ ’شِقْصٌ‘ کے یہ معانی بھی آتے ہیں: ٹکڑا، نصیب، حصہ، جزء، قسمت۔
Indonesia Al-Asyqāṣ adalah bentuk jamak syiqṣ, yaitu sekelompok dan bagian dari sesuatu. Asal kata asy-syiqṣ adalah at-tasyqīṣ, yaitu membagi sesuatu di antara beberapa orang. Asy-Syaqīṣ artinya rekan (sekutu). Ada yang berpendapat, asalnya dari kata al-misyqaṣ, yaitu pedang yang panjang dan lebar. Asy-Syiqṣ juga memiliki arti sepotong, jatah, keuntungan, bagian, dan saham.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.