English "Bard": decrease in temperature. Other names: "qarr", "zamhareer". Opposite: "harr" (heat). "Ibrād": being no longer extremely hot and starting to get cold. "Abradān": beginning and end of the day because of the coolness of the air during that time. Other meanings: death, sleep.
اردو بَرْد: درجہ حرارت کا گر جانا۔ اسے ’قَرّ‘ اور ’زَمْھَرِیر‘ بھی کہا جاتا ہے۔ بَرْد کی ضد ’حَرٌّ‘ ہے۔ اِبْراد کا معنی ہے: سردی میں داخل ہونا اور گرمی کی شدت کا ختم ہوجانا۔ اَبْرَدَان سے مراد دن کے دونوں اوقات (صبح اور شام) ہیں کیونکہ ان میں ہوا سرد ہو جاتی ہے۔ بَرْد موت اور نیند کے معنی میں بھی آتا ہے۔
Indonesia Menurunnya suhu panas. Dinamakan juga al-qarr dan az-zamharir. Lawan kata al-bard adalah "al-ḥarr (panas)". Sedang al-Ibrād artinya masuk ke dalam suhu dingin dan hilangnya terik panas. Al-Abradāni artinya dua tepi siang karena dinginnya udara ketika itu. Al-Bard juga berarti kematian dan tidur.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.