English "Qiwāmah": guardianship, being in charge of preserving wealth, and the like. It is derived from "qiwām", which means basis and pillar of something, and from "qiyām", which means standing erect. Other meanings: rectification, responsibility, care.
اردو کسی چیز کی حفاظت کا کام کرنا۔ ’قَیِّمْ‘ اس شخص کو کہتے ہیں جو کسی چیز کی حفاظت اور اس کی دیکھ ریکھ کرے۔ ’قِوام‘ کا لفظ اس سے زیادہ بلیغ ہے۔ قوام وہ شخص ہے، جو مصالح، تدبیر اور تادیب جیسے تمام کام دیکھے۔ "القِوَامَةُ" کے کچھ دیگر معانی ہیں: اصلاح کرنا اور دیکھ ریکھ کرنا۔ "قِوَامُ الشَّيْءِ" کسی چیز کی اساس اور اس کے رکن کو کہتے ہیں۔ ویسے "لقِوَامَة" اصلا "القِيَام" سے لیا گیا ہے، جس کے معنی سیدھے کھڑے ہونے کے ہیں۔
Indonesia Melakukan penjagaan terhadap sesuatu. Al-Qayyim artinya yang melaksanakan penjagaan dan pemeliharaan terhadap sesuatu. Namun lafal al-qiwām lebih luas (dari al-qayyim), artinya adalah yang bertanggung jawab terhadap adanya maslahat, pengaturan, dan pembinaan. Al-Qiwāmah juga berarti perbaikan dan pemeliharaan. Qiwām asy-syai` artinya pondasi dan pilar sesuatu. Al-Qiwāmah berasal dari kata al-qiyām, artinya berdiri tegak.
English Guardianship that obliges a person who assumes this post to do whatever serves the interest through good management, protection, and maintenance.
Indonesia Wewenang yang mengharuskan seseorang untuk menangani sesuatu dengan apa yang dapat memperbaiki keadaannya melalui pengaturan, penjagaan dan pemeliharaan.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.