English "I‘tā’": granting something and giving it as a gift to someone. Original meaning: delivering and handing out. Opposite: "man‘" (prevention and taking). "‘Attiyyah" and "‘atā": the item that is given.
Other meanings: delivering, giving out, giving ownership.
اردو کوئی چیز کسی کو دینا، عطا کرنا۔ ’اعطاء‘، اصل میں ہاتھ سے دینے اور ادا کرنے کو کہتے ہیں۔ اس کی ضد منع کرنا اور لینا ہے۔ عطیہ اور نوازش دی جانے والی چیز کو کہتے ہیں۔ ’اِعطاء‘ کے معانی میں سپرد کرنا، سخاوت اور کسی کو ملکیت عطا کرنا بھی شامل ہیں۔
Indonesia Memberikan dan menghibahkan sesuatu kepada orang lain. Makna asal al-i'ṭā` ialah menyodorkan dan menyerahkan. Lawan katanya adalah menahan dan mengambil. Al-'Aṭiyyah dan al-'aṭā` adalah nama sesuatu yang diberikan. Al-i'ṭā` juga bisa berarti menyerahkan, mendermakan dan pemberian kuasa.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.