English "‘Ajfā’" (a scrawny cattle) is of two kinds:
1. An extremely scrawny without meat, whose bones do not have marrow.
2. A scrawny that has marrow in its bones.
Its thinness maybe due to a disease or congenital.
Français Bête (appartenant aux camélidés, aux bovinés ou aux caprinés) qui est de deux sortes :
1- une bête très maigre, avec peu de viande et dont les os ne contiennent pas de moelle
2- une bête dont la moelle de ses os n'a pas disparu
En effet, l'état de cette bête peut être du à une maladie ou tout simplement à son aspect originel
اردو ’عجفاء‘: دُبلا اور لاغر چوپایہ۔ اس کی دو قسمیں ہیں:
1- اتنا زیادہ لاغر جانور جس کے اوپر گوشت ہی نہ چڑھے، بایں طور کہ لاغر پن اس کی ہڈی سے مغز کوختم کردے۔
2- ایسا لاغر جانور جس کی ہڈی کا مغز ختم نہ ہوا ہو۔
لاغر جانور کا لاغر پن کبھی تو کسی بیماری کی وجہ سے ہوتا ہے اور کبھی پیدائشی ہوتا ہے۔
English "‘Ajfā’" (pl. ‘ajfāwāt", ‘ijāf"): a scrawny sheep and other cattle that lost meat and fat. Derived from "‘ajaf", which means: slimness and losing fat. Other meanings: retention, prevention.
Français Bête chétive, qu'il s'agisse d'un mouton ou autre, qui n'a que peu de chair et peu de graisse. L’origine de ce mot est le mot : « Al-‘Ajaf » qui désigne la maigreur, l'amaigrissement mais aussi l'arrêt et l'empêchement.
اردو عجفاء: دُبلی، لاغر وکمزور بکری، اس کی جمع ’عَجْفَاوَاتٌ‘ اور ’عِجَافٌ‘ آتی ہے، اس سے مراد وہ بکریاں ہیں جن کا گوشت سوکھ گیا ہو اور ان کا فربہ پن ختم ہوگیا ہو۔ نر چوپایے کو ’أَعْجَفُ‘ کہتے ہیں۔ یہ دراصل ’عَجَف‘ سے ماخوذ ہے جس کا معنی دُبلاپن ہے۔ کہا جاتا ہے: ”عَجُفَتْ تَعْجُفُ عَجَفاً فَهِيَ عَجْفاءُ“ یعنی بکری دُبلی ہوگئی۔ ’عَجَف‘ قید کرنے اور روکنے کے معنی میں بھی آتا ہے۔
Русский "Тощее" — т. е. имеется в виду "тощая овца, скот". "Тощим" называют "худое, не жирное животное". В основе слово "ʻаджфа`" образовано от слова "ʻаджф", что значит "худощавость, отсутствие жира". Множественное число — "ʻаджфават" и "ʻиджаф".
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.