English "Namīmah": reporting speech maliciously. It is derived from "namm", which means: unveiling or showing something. Other meanings: embellishing speech with lies, whispering, movement, provoking enmity, tempting, wasting.
اردو فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کے ارادے سے اِدھر کی بات اُدھر پہنچانا اور لگائی بجھائی کرنا۔ ایک قول کے مطابق ’نمیمہ‘ جھوٹ کے ذریعے بات کو مزین کرنے کو کہتے ہیں۔ نمّام (چغل خور) کو ’قتّاتْ‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ’نمیمہ‘ کے معنی آہستہ آہستہ بات کرنے اور حرکت کرنے کے بھی ہیں۔ ’نَمّ‘ کے اصل معنی کسی شے کو ظاہر کرنے اور ابھارنے کے ہوتے ہیں۔ ’نمّ‘ کی ضد حفاظت کرنا اور چھپانا ہے۔ نمیمہ برانگیختہ کرنے، بھڑکانے اور ضائع کرنے کے معانی میں بھی آتا ہے۔
Indonesia Melaporkan pembicaraan dengan tujuan merusak hubungan. Ada yang berpendapat, an-namīmah adalah memperindah ucapan dengan dusta. An-Nammām (orang yang mengadu domba) dinamakan al-qattāt. An-Namīmah juga berarti bisikan dan gerakan. Makna asal an-namm adalah menampakan dan memperlihatkan sesuatu. Sedangkan lawan katanya adalah al-ḥifẓ (menjaga) dan al-isrār (merahasiakan). An-Namīmah juga berarti menggoda, merayu, dan menyia-nyiakan.
English Reporting speech from one person to another maliciously, whether it be by the tongue or something that takes its place, such as writing or making a sign or gesture.
Indonesia Menceritakan perkataan seseorang kepada orang lain dengan tujuan merusak hubungan, baik dengan ucapan atau yang semakna dengannya berupa tulisan, kode atau isyarat.
معجم مقاييس اللغة : (5/ 358) - الصحاح للجوهري : (5/ 2045) - مختار الصحاح : (ص: 320) - إحياء علوم الدين : (3/ 156) - الفواكه الدواني على رسالة ابن أبي زيد القيرواني : (2/ 280) - حاشية ابن عابدين : (1 /378) - معجم مقاييس اللغة : (5 /358) - إحياء علوم الدين : 3 /140 -
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.