اردو دو اشخاص کے مابین پایا جانے والا معاملہ، طرزِ عمل اور سلوک۔
Indonesia Segala hal yang terjadi antara dua orang berupa interaksi, tindakan atau keakraban.
العِشْرَةُ: هي ما يَقعُ بين الاثْنَيْنِ مِن تَعامُلٍ، سَواءً كان بِالقَوْلِ، أو بِالفِعْلِ، وهي قِسْمانِ:
1- عِشْرَةٌ حَسَنَةٌ، وهي: العِشْرَةُ بِالـمَعْروفِ، وتكون بِأَداءِ الـحُقوقِ كَامِلَةً مع حُسْنِ الـخُلُقِ في الـمُصاحَبَةِ، وكَفِّ الأذَى.
2- عِشْرَةٌ سَيِّئَةٌ، وهي: العِشْرَةُ التي يكونُ مَعَها ظُلْمٌ لِلْآخَرِ، وتَضْيِيعٌ لِـحَقِّهِ، وسُوءٌ في الـخُلُقِ.
اردو عِشْرۃ سے مراد دو اشخاص کا باہمی معاملہ ہے، چاہے قول کی شکل میں ہو یا پھر فعل کی شکل میں۔ اس کی دو قسمیں ہیں:
۱۔ عِشْرَۂ حسنہ: یعنی ایسا سلوک جو اچھا ہو۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب حقوق کی پورے طور پر ادائیگی کی جائے نیز معاشرت میں حسنِ اخلاق کا مظاہرہ کیا جائے اور ایذا رسانی سے بچا جائے۔
۲۔ عِشْرۂ سیئہ: ایسا سلوک جس میں دوسرے پر ظلم کیا جائے، اس کی حق تلفی کی جائے اور اس کے ساتھ بد اخلاقی سے پیش آیا جائے۔
Indonesia Al-'Isyrah adalah interaksi yang terjadi antara dua orang, baik dengan ucapan atau perbuatan. Al-'Isyrah terbagi dua:
1. 'Israh (pergaulan) yang baik, yaitu pergaulan dengan cara yang makruf. Terwujud dengan melaksanakan hak-hak secara sempurna disertai akhlak baik dalam persahabatan dan tidak menyakiti.
2- 'Isyrah (pergaulan) yang jelek, yaitu pergaulan yang disertai kezaliman terhadap yang lain, menyia-nyiakan haknya dan berperilaku buruk.
اردو عِشرۃ: صحبت کو کہتے ہیں۔ اس کا معنی اکٹھے ہونا اور ساتھ رہنا بھی آتا ہے۔ ”الْمَعْشَرُ“ ہر وہ جماعت جس کا معاملہ ایک ہو، عِشرۃ کا اصل معنی اختلاط اور میل جور ہے۔ عِشرۃ کے یہ معانی بھی آتے ہیں : ساتھ لگے رہنا اور شریک ہونا۔
Indonesia Persahabatan. Juga bisa berarti bersekutu dan berkumpul. Sedang al-ma'syar artinya setiap kelompok yang dipimpin seseorang. Makna asal al-'isyrah adalah bercampur. Arti al-'isyrah lainnya adalah selalu menyertai dan saling menjalin.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.