English "‘Āmmi" (pl. ‘awāmm): a noun that is attributed to "‘āmmah", which means multitudes of people. It is derived from "‘umūm", which means: comprehensiveness and encompassing - and from "‘ama", which means blindness. A "‘āmmi" is a person who cannot see the way.
اردو عَامِّيٌّ، العَامَّة کی جانب منسوب اسم ہے۔ اس کی جمع عَوامٌّ ہے، جو اکثر لوگوں کے معنی میں مستعمل ہے۔ اصل میں "العَامِّي" لفظ "العُمُوم" سے لیا گیا ہے، جو شامل ہونے اور احاطہ کرنے کے معنی میں ہے۔ جب کہ کچھ لوگوں کے مطابق یہ " العَمَى" سے ماخوذ ہے، جو "البَصَر" یعنی بینا ہونے کی ضد ہے اور اس طرح "العَامِّي" لفظ کے معنی ہوں گے وہ آدمی جسے اپنا راستہ دکھائی نہ دے۔
Indonesia Nama yang dinisbahkan pada al-'āmmah (masyarakat awam). Jamaknya: 'awāmm, yaitu mayoritas manusia. Asal kata al-'āmmiy dari al-'umūm yang bermakna global dan mencakupi. Ada yang menyatakan ia berasal dari al-'amā (kebutaan), lawan dari penglihatan, sehingga al-'āmmiy bisa juga bermakna orang yang tidak melihat jalannya.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.