English "Qimār": a bet between two parties which involves a financial risk – loss or gain of money. It is derived from "qamar" (the moon), which sometimes grows into a full moon and at other times decreases and becomes a crescent, just like the gambled money.
اردو قمار (جوا) : دو افراد کے بیچ لگائی جانے والی ایسی شرط، جس میں دونوں جانب سے مال کو خطرے میں ڈالا جاتا ہے؛ کیوں کہ اُس میں شرط کے طور پر لگائے گئے مال کے چلے جانے کا بھی امکان ہے اور اس کے ساتھ کچھ اور مال جوڑ کر ملنے کا بھی امکان ہے۔ اس کے اصل معنی اس لفظ کے "القَمَر" (چاند) سے اشتقاق سے نکلتے ہیں۔ اس لیے کہ چاند کبھی بڑا ہوکر بدرِ کامل بن جاتا ہے، تو کبھی چھوٹا ہو کر ’ہِلال‘ (نوزائیدہ چاند) بن جاتا ہے۔ یہی حال جوے میں لگائے گئے مال کا بھی ہوتا ہے۔
Indonesia Al-Qimār artinya pertaruhan antara dua pihak yang mengandung resiko terhadap harta; karena memungkinkan adanya kerugian atau keuntungan lebih. Asal makna al-qimār diderivasikan dari kata al-qamar (bulan); karena di satu waktu bulan itu terus bertambah hingga menjadi bulan purnama dan di waktu yang lain terus berkurang hingga menjadi bulan sabit. Demikian juga harta yang dipertaruhkan dalam perjudian.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.