English A Shariah-approved method whereby a person’s share or lot is determined when a dispute occurs while there is no determining factor to choose a candidate over another.
اردو قرعہ اندازی ایک شرعی وسیلہ ہے جس کے ذریعہ انسان کا حصہ اور نصیب متعین کیا جاتا ہے جب کسی چیز میں تنازع پیدا ہوجاتا ہے اور ترجیح کی کوئی صورت نہیں بن پاتی ۔
Indonesia Sarana yang sah (menurut syariat) untuk menentukan bagian seseorang ketika terjadi perselisihan terhadap sesuatu sementara tidak ada bukti yang memenangkan (salah satu pihak).
English "Istihām" (drawing lots) is approved to settle disputes wherein people have equal claim to something while there is nothing to assign priority to one of them over the others. Examples of these include disputes over: calling the adhan, standing in the first row for congregational prayer, washing a dead person, custody, dividing something, litigation before the judge, and choosing one of the wives to travel with the husband. In such cases, "istihām" averts grudges and jealousy and urges people to accept the decree of Allah, the Almighty King. "Istihām" does not have a specific form. Rather, it is based on what people agree upon.
اردو ’قرعہ اندازی‘ اس صورت میں مشروع کی گئی ہے جب لوگ کسی چیز کے یکساں حق دار ہوں اور اس میں تنازع پیدا ہوجائے، جیسے اذان دینے، پہلی صف میں کھڑے ہونے، مردے کو غسل دینے، کسی کی پرورش کرنے، بانٹ بٹوارے، حاکم کے سامنے دعوی پیش کرنے اور بیویوں کو سفر میں لے جانے وغیرہ میں، دراں حالیکہ تنازع کرنے والے لوگ اس چیز کے یکساں طور پر اہل و حقدار ہوں اور ان کے مابین انتخاب و ترجیح کی صورت ممکن نہ ہو۔ قرعہ اندازی کے ذریعہ اس تصفیہ کا مقصد انسان کے دل سے کینہ کپٹ اور جلن کو ختم کرنا، مالک المُلک اورخالقِ تقدیر کے فیصلہ پر انہیں راضی کرنا ہے۔
قرعہ اندازی کی کوئی خاص شکل متعین نہیں، لوگ جس بھی طریقے اور شکل پر متفق ہوجائیں اس کو اختیار کرسکتے ہیں۔
Indonesia Mengadakan undian disyariatkan ketika terjadi kesamaan hak dan terjadi perselisihan terkait sesuatu perkara/barang, - seperti azan, saf pertama, memandikan mayit, pengasuhan (anak), pembagian, dakwaan di hadapan hakim, dan bepergian bersama istri - sementara pihak-pihak yang berseteru memiliki kesamaan dalam hal kelayakan pada semuanya, sementara pencalonan dan penguatan (untuk satu pihak) tidak bisa dilakukan. Yang demikian itu dilakukan untuk mencegah dendam dan dengki, serta rida terhadap takdir dan pembagian dari Allah Yang Maha Perkasa. Pelaksanaan undian tidak memiliki formulasi tertentu, tetapi merujuk kepada apa yang disepakati manusia.
معجم مقاييس اللغة : 111/3 مادة سهم - المفردات في غريب القرآن : ص246 مادة سهم - لسان العرب : 413/6 مادة سهم - تاج العروس : 439/32 و443 مادة سهم - المغرب في ترتيب المعرب : ص241 - طلبة الطلبة في الاصطلاحات الفقهية : ص277 - المغني عن الإنباء عن غريب المهذب والأسماء : 84/1 - النهاية في غريب الحديث والأثر : 429/2 مادة سهم - المصباح المنير في غريب الشرح الكبير : ص293 - الدر النقي في شرح ألفاظ الـخرقي : 581-580/2 - الكليات : ص515 - المعجم الوسيط : ص459 - معجم اللغة العربية المعاصرة : 1126/2 - تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق : (3/ 49) - شرح مختصر خليل للخرشي : (6/ 202) - الـمجموع شرح الـمهذب : (3/ 80) - مسائل الإمام أحمد بن حنبل وإسحاق بن راهويه : (9/ 4853) - حاشية الروض المربع : (1/ 433) -
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.