English "Barad" (hailstones) refers to round or uneven water particles, with a diameter ranging from a couple of millimetres to a few centimetres. They are normally formed in the warm season and during thunderstorms as a result of the freezing of raindrops. The downpour of "barad" usually continues for a few minutes, and it may cause significant harm to people and plants.
اردو البَرَدُ سے مراد بیضوی یا مختلف اشکال کے پانی کے ٹکڑے ہیں جن کا قطر کچھ ملی میٹر سے لے کر چند سینٹی میٹر کی مابین ہوتا ہے۔ یہ عموما موسمِ گرما میں گرج چمک والی آندھی کے دوران بارش کے قطرات کے جم جانے کی وجہ سے بنتے ہیں۔ عموما اولے چند منٹ کے لئے ہی پڑتے ہیں اور بعض اوقات انسانوں اورپودوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔
Indonesia Hujan es adalah nama butiran air yang berbentuk bola atau bentuknya tidak beraturan, besar bulirnya berkisar antara beberapa milimeter sampai beberapa sentimeter. Biasanya, salju ini terbentuk pada musim hangat dan ketika badai petir sebagai hasil pembekuan tetesan-tetesan hujan. Biasanya hujan es turun dalam beberapa menit dan terkadang menyebabkan gangguan berat bagi manusia dan tumbuhan.
English "Barad" (sing. baradah): frozen water that falls from the clouds in the form of small semi-transparent pellets. Derived from "bard", which means cold, the opposite of "harr" (heat); also said to be derived from "bard", which means carving and scraping. "Barad" is called so for being formed as a result of extreme cold, or for its scraping the surface of earth.
اردو بَرَد: یہ ’بَرَدَۃ‘ کی جمع ہے اس سے مراد بادلوں سے برسا ہوا وہ پانی ہے جو چھوٹے چھوٹے شفاف ٹکڑوں کی شکل میں جما ہوا ہو۔ یہ دراصل ’بَرْد‘ سے ماخوذ ہے جو کہ ’الحرّ‘ (گرمی) کی ضد ہے۔ ایک قول کی رو سے یہ دراصل ’بَرْد‘ سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے تراشنا اور چھیلنا (اسے یہ نام اس لئے دیا گیا) کیونکہ یہ سردی کی شدت سے بنتا ہے یا پھر یہ زمین کے سطح کو (گر کر) چھیل دیتا ہے۔
Indonesia Bentuk jamak dari "Baradah". Yaitu air beku yang turun dari awan dalam bentuk butiran-butiran kecil agak transparan. Al-Barad berasal dari kata "al-bardu", yaitu lawan dari al-ḥarr (panas). Ada yang berpendapat, al-barad berasal dari kata "al-bard", yang berarti pahatan dan ukiran. Dinamakan "barad" karena terbentuk akibat udara yang sangat dingin, atau karena benda ini "yabrudu" permukaan bumi, yakni melapisinya.
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.