اردو جنگجو کا اپنے دشمن کو پیٹھ پھیر کر بھاگ جانے کو ظاہر کرنا تاکہ وہ دوبارہ پلٹ کر اس پر حملہ آور ہوسکے۔
Indonesia Manuver prajurit di hadapan musuhnya seolah ia mundur, namum kemudian berbalik menyerang.
التَّحَرُّفُ لِلْقِتَالِ: هو أن يُوَلِّيَ المُقاتِلُ هارِباً لِيَعُودَ طالِباً؛ لأنَّ الحَرْبَ هَرَبٌ وطَلَبٌ، وكَرٌّ وفَرٌّ، أو أنْ يَعْدِلَ عن القِتالِ إلى مَوْضِعٍ هو أَصْلَحُ لِلقِتالِ، بِأن يَنْتَقِلَ مِن مَضِيقٍ إلى سَعَةٍ، ومِن حَزْنٍ إلى سُهولَةٍ، ومِن مَعْطَشَةٍ إلى ماءٍ، ومِن اسْتِقْبالِ الرِّيحِ والشَّمْسِ إلى اسْتِدْبارِهِما، فهذا وما شاكَلَهُ هو التَّحَرُّفُ لِلقِتالِ.
اردو جنگ میں تحرّف کا مطلب ہے جنگجو پیچھے بھاگ کرجائے اور واپس پلٹ کر وار کرے۔ اس لیے کہ جنگ پیچھے ہٹنے اور پلٹ کر وار کرنے نیز کرّ وفرّ سے عبارت ہے۔ یا یہ کہ تحرّف ایک پوزیشن کو چھوڑ کر دوسری ایسی پوزیشن اختیار کرنے کو کہتے ہیں جو جنگ کے زیادہ مناسب ہو، جیسے تنگ جگہ سے کشادہ جگہ، ناہموار میدان سے ہموار میدان، پیاس والی جگہ سے پانی والی جگہ کی طرف جانا، ھوا اور دھوپ کے رخ سے ہٹ کر اس سے بچنے کے لیے انہیں پیٹھ کے رخ کر دینا، یہ اور اس طرح کی جنگی چالیں سب جنگ میں تحرّف کے معنی میں شامل ہے۔
Indonesia At-Taharruf li al-qitāl adalah tindakan yang dilakukan prajurit seolah-oleh dia lari, untuk kemudian balik menyerang. Sebab, perang itu adalah mundur dan menyerang, menyerang dan lari, atau berpindah ke lokasi perang yang lebih cocok untuk peperangan dengan cara berpindah dari tempat sempit ke tempat lapang, dari tanah berbatu ke tanah yang rata, dari tempat gersang ke tempat berair, dan dari tempat yang menghadap angin dan matahari ke tempat yang membelakanginya. Hal demikian dan yang serupa dengannya adalah taktik berbalik arah untuk menyerang dalam pertempuran.
الـمَيْلُ، والعُدُولُ عَنِ الشَّيءِ.
اردو تحرّف: مائل ہونا اور کسی چیز سے اعراض کرنا، پیٹھ پھیرنا۔
اسلامی اصطلاحات اور ان کے ترجمے کے انسائیکلوپیڈیا کا پروجیکٹ:
یہ اسلامی مشمولات میں بار بار استعمال پذیر اصطلاحوں کا دقیق، قابل اعتماد اور ترقی یافتہ ترجمہ فراہم کرنے کا ایک مکمل پروجیکٹ ہے، تاکہ اس طرح کی تمام اصطلاحوں کو بخوبی سمجھا جا سکے اور ان کے معنی اور صحیح ترجمے کو مقصود لوگوں تک پہنچایا جا سکے۔.
اہداف:
اسلامی اصطلاحات کے ترجمے کے لیے ایک مفت قابل اعتماد آن لائن حوالہ بنانا.
الیکٹرانک پورٹلز اور ایپلی کیشنز کے لئے مختلف الیکٹرانک فارمیٹس میں ترجمہ فراہم کرنا.
مشارکین اور رضاکارانہ خدمات فراہم کرنے والے حضرات کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناکر ترجموں کی مسلسل اصلاح.
اس انسائیکلوپیڈیا کے خصائص:
جامع ہونا.
مفت دستیابی.
مختلف زبانوں میں ترجموں کی فراہمی.
مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن.
اتقان.
انسائیکلوپیڈیا کی تشکیل اور ترقی کے مراحل:
عربی زبان میں انسائیکلوپیڈیا کی تیاری.
مختلف عالمی زبانوں میں انسائیکلوپیڈیا کا ترجمہ.
انسائیکلوپیڈیا کی آن لائن نشر واشاعت عمل میں آئی۔.
انسائیکلوپیڈیا اور اس کے ترجموں کی مسلسل اصلاح وبہتری بنانے کا کام.