آیۃ الکرسی - آيةُ الكُرْسِيِّ

قرآن کریم کی سورۃ البقرہ کی 255 ویں آیت کریمہ کا نام آیۃ الکرسی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان فارسی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

امّ الکتاب، سورۂ فاتحہ - أُمُّ الكِتابِ

یہ سورۂ فاتحہ کا ایک نام ہے جو مصحف میں سب سے پہلے لکھا جاتا ہے اور نماز میں سب سے پہلے پڑھا جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

قرآنی دُعائیں - أَدْعِيَةُ القُرْآنِ

قران کریم میں آنے والی اللہ کی ثناء يا اس سے حصولِ خير اور دفعِ شر کا سوال۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

سبعِ مثانی، سورۂ فاتحہ۔ - السَّبْعُ الـمَثَاني

اس کا اطلاق سورہ فاتحہ پر ہوتا ہے جو کہ سات آیتوں پر مشتمل ہے ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

دو حفاظت کرنے والی اور برائی سے بچانے والی سورتیں - الـمُعَوِّذَتَانِ

الـمُعَوِّذَتَانِ، مُعَوِّذَةٌ کا تثنیہ ہے۔ یعنی حفاظت کرنے والی اور برائی سے بچانے والی دو سورتیں۔ "التَّعْوِيذُ" کے معنی حفاظت کرنے اور بچانے کے ہیں۔ جب کہ "العَوْذُ" کے اصل معنی ہیں : پرہیز کرنا، ناپسندیدہ چیز سے بچنا اور اللہ کی پناہ لینا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

آیاتِ وصایا عشر، دس وصیتوں پر مبنی سورۂ انعام کی تین آیتیں۔ - آيَاتُ الوَصَايَا العَشْرِ

وہ تین آیتیں جو سورۂ انعام کے آخری ربع (چوتھائی) کى شروعات میں ہیں اور ان کے اندر دس وصیتوں کا تذکرہ ہوا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

آیتِ بِرّ - آيَةُ البِرِّ

سورہ بقرہ کی ایک سو ستہترویں (177) آیت ہے جس میں اللہ تعالی نےخیر و بھلائی کے طریقوں کی وضاحت فرمائی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو روسی زبان

دس حقوق والی آیت - آيَةُ الحُقُوقِ العَشَرَةِ

سورہَ نساء کی چھتیسویں (36) آیت جس میں دس حقوق کا ذکر ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

سبعِ طوال، سورۂ بقرہ تا سورۂ یونس۔ - السَّبْعُ الطِّوَالُ

یہ قرآنِ کریم کى چند مخصوص سورتوں کے مجموعہ کا نام ہے، جن کى شروعات سورۂ بقرہ سے اور انتہا سورۂ توبہ یا سورۃ یونس پر ہوتى ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان