جراب، پائتابہ - جَوْرَبٌ

اُون وغیرہ سے بنا ہوا غیر چرمی لفافہ جو پاؤں میں ٹخنوں سے اوپر تک پہنا جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

عمامہ، پگڑی - عِمامَةٌ

کپڑا جو سر کے گرد بل دے کر لپیٹا جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

دن - يَوْمٌ

دن اور رات پر مشتمل وقت کی ایک اکائی۔

میں ترجمہ: اردو انڈونیشیائی زبان

توقیت، وقت متعین کرنا۔ - تَوْقِيتٌ

مقیم یا مسافر کے لیے موزوں پر مسح کرنے کى مدت متعین کرنا۔

میں ترجمہ: اردو انڈونیشیائی زبان

اعضاء کو مکمل دھونا یا مسح کرنا - اِسْتِيعابٌ

حصولِ طہارت کے دوران مسح کرتے وقت یا دھوتے وقت جسم کے ہر عضو کا استعیاب واحاطہ کرنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

مرہم پٹی، وہ کپڑا جو زخم پر باندھا جاتا ہے۔ - ضِمادٌ

زخم پر لپیٹی جانے والی پٹی یا اس طرح کی کوئی دوسری چیز ، خواہ اس کے ساتھ دوا ہو یا نہ ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان