سیرت - سِيرَةٌ

سیرت : یعنی طریقہ، چاہے اچھا ہو برا۔ یہ اصل میں 'السَّيْر' سے ہے، جو چلنے اور جاری رہنے کے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

ذِمّی - ذِمِّيٌّ

ذمي : یہ ایک لفظ ہے جو "الذِمَّة" کی جانب منسوب ہے اور جس کے معنی ہیں صاحب ذمہ۔ ذمہ کے معنی عہد و امان کے ہیں۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

تاریخ - تارِيخٌ

وہ وقت جو چیز کی ابتدا اور انتہا کو متعین کرے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

رَجَبْ - رَجَبٌ

قمری سال کا ساتواں مہینہ

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

عَقبہ، گھاٹی، دشوار گزار پہاڑی راستہ ۔ - العَقَبَةُ

منیٰ میں واقع ایک بلند جگہ جہاں حاجی لوگ ذو الحجہ کے دسویں دن کنکریاں مارتے ہیں ۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان