بے بسی - عَجْزٌ

عجز: کمزوری۔ ’عجز‘ کے اصل معنی ہیں : کسی شے میں پیچھے رہ جانا۔ دراصل عجز قدرت کی ضد ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

سطح، روئے زمین، سطح زمین، اونچی زمین، مٹی۔ - صَعِيدٌ

سطح زمین چاہے وہ مٹی ہو یا کچھ اور۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

انگوٹھے کی جانب بنددست کا کنارہ - كُوعٌ

وہ ہڈی جو ہتھیلی کے جوڑ میں انگوٹھے کے قریب ہوتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

کلائی - سَاعِدٌ

وہ عضو جو کہنی اور ہتھیلی کے درمیان ہوتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

چمڑے کا بنا ہوا پانی کا برتن - إِداوَةٌ

چمڑے سے بنا ہوا ایک چھوٹا سا برتن جس میں پانی وغیرہ محفوظ کیا جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

تلاش کے باوجود طہارت کے لیے پانی نہ ملنا۔ - إعواز

تلاش کرنے کے باوجود حقیقتاً یا حکماً ایسے پانی کا معدوم ہونا جس سے طہارت حاصل کی جا سکے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو