صدقہ - صَدَقَةٌ

وہ عطیہ جو انسان اللہ کی خوش نودی اور اس کا اجر پانے کی غرض سے اپنے مال سے دیتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی ترکی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان پرتگالی بنگالی زبان چینی زبان تجالوج ہندوستانی مليالم تلگو تھائی

مباح کرنا، فی سبیل اللہ دینا۔ - تَسبِيلٌ

مال کے منافع کودائمی طور پر مباح کر دینا اور اصل مال کسی رفاہی ادارے کو اللہ کی خاطر دے دینا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان