نصاب - نصاب

نصاب کے معنی ہیں مقدار اور اصل۔ جب کہ 'النَّصْب' کے اصل معنی ہیں : کسی چیز کو کھڑا اور اونچا کرنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

چرنے والے مویشی - سائِمَةٌ

السائمہ: چرنے والے جانور۔ انہیں یہ نام اس لیے دیا گیا ہے، کیوں کہ یہ مباح گھاس اور ہریالی چرتے ہیں ۔ ’سوم‘ کے اصل معنی ہیں : کسی چیز کی تلاش میں نکلنا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

قرض مانگنا - اسْتِدانَةٌ

اس شرط پر کسی سے مال لینا کہ مستقبل میں اتنا ہی واپس کیا جائے گا۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

ایسا قرض یا مال جس کے واپس ملنے کی کوئی امید نہ ہو - ضِمارٌ

گم شدہ مال جس کے اس کے مالک کے پاس واپس آنے کی امید نہ ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان

ضائع (گم شدہ) - ضائِعٌ

جانوروں کے علاوہ گم شدہ شے جیسے اشخاص اور اموال۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان بوسنیائی زبان روسی زبان