پچھنا لگوانا : جسم سے خون نکالنا۔ یہ اصل میں "الحَجْم" سے ماخوذ ہے، جس کے معنی چوسنے کے ہیں۔ اس کے دیگر معانی میں پچھنا لگوانا بھی شامل ہے۔
بغرضِ علاج خون نکالنے کے لیے رگ کو چیرنا۔
عورت کی شرمگاہ کے دونوں اطراف کا گوشت جو شرمگاہ کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے ۔
وہ بوٹی جو سر درد میں مسَکِّن دوا کے طور پر اور اعضاء کو سُن کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔
سر یا چہرے کا ایسا زخم جو ہڈی کو توڑ دے یا اُسے اپنی جگہ سے ہٹادے۔
یہ گردن کے پہلو اور پچھنے لگانے کے مقام پر ایک پوشیدہ رگ ہوتی ہے جسے کاٹنے سے انسان زندہ نہیں رہتا ۔