رضاعت - رَضاعٌ

الرَّضاعُ : پستن چوسنا۔ پستان سے دودھ پینے کے آتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان اردو انڈونیشیائی زبان

دعوی - دَعْوَى

وہ بات جس کے ذریعہ انسان دوسرے پر کوئی حق ثابت کرنا چاہتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

دایہ - قابِلَةٌ

وہ عورت جو زچہ کو بوقتِ ولادت مدد پہنچاتی ہے اور بچہ کو اس کے (ماں کے پیٹ سے) نکلتے وقت لیتی ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

دودھ چھڑائی - فِطامٌ

بچے کے دودھ چھڑانے اور اُسے دودھ سے الگ کردینے کو فطام کہا جاتا ہے۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

مزدور، ملازم - أَجِيرٌ

ایسا شخص جو کسی دوسرے کے لئے کچھ معاوضے پر کام کرتا ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

بیٹی - بِنْتٌ

وہ عورت جس کے اور آپ کے مابین ولادت کی وجہ سے تعلق ہو۔ اس کا اطلاق بیٹی کی بیٹی پر بھی ہوتا ہے چاہے وہ کتنے ہی واسطوں سے ہو۔

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان

پیالہ (جو پانی یا نبیذ وغیرہ پینے کے لئے استعمال ہوتاہے۔ )۔ ایسا گلاس جو اوپر سے چوڑا اور نیچے سے تنگ ہو۔ - قَدَحٌ

ایسا برتن جسے (کوئ چیز) پینے وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ (2)

میں ترجمہ: انگریزی زبان فرانسیسی زبان اسپینی اردو انڈونیشیائی زبان روسی زبان